گونگی گڑیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کنایۃً) خاموشی سے اشاروں پر ناچنے والی، چپ رہنے والی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کنایۃً) خاموشی سے اشاروں پر ناچنے والی، چپ رہنے والی۔